اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی یونیورسٹیوں کے حکام نے ایک مشترکہ اجلاس کے دونوں ممالک کے درمیان سائنسی اور ثقافتی تعلقات کو بڑهانے کے طریقوں کا جائزہ لیا.
ایران کے مغربی صوبے تبریز یونیورسٹی کے سربراہ ' محمدرضا پورمحمدی' نے منگل کے روز اس اجلاس کے موقع پر کہا کہ تبریز یونیورسٹی کی صلاحیتوں کا بہت زیادہ ہے اور دنیا کی اسلامی یونیورسٹیوں خاص طورپر ترکی کی یونیورسٹیوں کیساته سائنسی اور تعلیمی تعاون کرنے کیلئے تیار ہے.
اس اجلاس میں ترکی کی یونیورسٹیوں کے ایک پروفیسر' البر اورٹایلی' نے کہا کہ ایران اور ترکی کے درمیان بہت سے ثقافتی اور سائنسی تعلقات موجود ہے اور تبریز بهی اس تعلقات کے مظبوط کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے.
تبریز کا دورہ کرنے والے ترکی کے وفد کے ارکان اپنے 10 روزہ ایران کے دورے پر ایران کے تاریخی مقامات کا دورہ کریں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲